Contact Us

احمدپورشرقیہ اور گرد ونواح میں بارش، موسم خوشگوار

Three kids of a family residents of UC Rajarhu did not pass away with a mysterious disease:CEO health Bahawalpur

احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار) احمدپورشرقیہ اور گر د ونواح میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق احمدپورشرقیہ اور گرد ونواح میں تیز بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ کر موسم خوشگوار ہوگیا۔ جبکہ شہر کے نشیبی علاقوں میں بارش کا پانی کھڑا ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ تاہم  ماہرین زراعت کے مطابق اس بارش کے گنے اور کپاس کی فصل پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔

مزید پڑھیں