Advertisements

سرائیکی پارٹی کے مرکزی چیئرمین محمد اکبر انصاری ایڈوکیٹ کے بھائی محمد عباس انصاری ایڈوکیٹ کی روح کو ایصال ثواب کے لیے قران خوانی

Quran Recitation Held for the Eternal Peace of Muhammad Abbas Ansari Advocate, Brother of Saraiki Party Central Chairman Muhammad Akbar Ansari Advocate
Advertisements


موت ایک اٹل حقیقت ہے جسے کوئی نہیں جھٹلا سکتا دنیا سے رخصت ہونے سے پہلے ایمان کو اپنا حصہ بنا لیں خواجہ غلام فرید کوریجہ سراہیکستان قومی اتحاد 

مختلف شخصیات اور عمائے دین علاقہ نےقران خوانی کی تقریب میں کثیر تعداد میں شرکت کی تقریب میں نظامت کے فرائض عبدالمجید خان ناصح نے ادا کیے

Advertisements


احمد پور شرقیہ: پاکستان سرائیکی پارٹی کے مرکزی چیئرمین محمد اکبر انصاری ایڈوکیٹ کے بھائی محمد عباس انصاری ایڈوکیٹ کی روح کو ایصال ثواب کے لیے قران خوانی کی تقریب منعقد ہوئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراہیکستان قومی اتحاد کے سربراہ خواجہ غلام فرید کوریجہ نے کہا کہ اپنا لگاؤ دین اور تصوف کی طرف لگاؤ کیونکہ موت برحق ہے موت ایک اٹل حقیقت ہے جسے کوئی نہیں جھٹلا سکتا دنیا سے رخصت ہونے سے پہلے ایمان کو اپنا حصہ بنا لیں انہوں نے کہا کہ رہتی دنیا میں اخرت کا سامان صرف نماز ہے ہم دنیا داری کے نظام میں اس قدر مصروف ہو گئے ہیں کہ اخرت کی تیاری ہمیں یاد ہی نہیں

قران خوانی کے اہتمام میں حافظ محمد سراج انصاری اور حافظ محمد سلمان نے ختم شریف پڑھا اس روحانی اور پروقار تقریب میں امیدوار ایم پی اے میاں بلیغ الرحمن رحمانی سابق امیدوار ایم پی اے شہزاد سہیل خان خاکوانی سابق یونین ناظم ملک محمد علیم سابق صدر بار مہر شوکت یار خان ایڈوکیٹ امیدوار برائے صدارت بار ملک محمد لطیف کھروالہ ایڈوکیٹ حاجی محمد شفیع لنگاہ ایڈوکیٹ صدر بار تاج محمد ڈھکو ایڈوکیٹ سید اعجاز حسین بخاری ایڈوکیٹ سابق سٹی کونسلر مرتضی احمد قریشی پرنسپل خواجہ محمود کریم کھرل ترجمان مرکزی انجمن تاجران سید عبداللہ شاہ ڈاکٹر میاں صدیق عاصم صدر پریس کلب راشد عزیز ہاشمی ڈاکٹر خادم حسین سومرو عمر خان بلوچ جہاں داد انصاری محمد اختر انصاری پاکستان سرائیکی پارٹی کے مقامی رہنما ظفر خان بلوچ مٹھن کوٹ سے ائے جام فیض الله پرنسپل محمد فاروق سیال شعرا حضرات میں پروفیسر جہانگیر مخلص شہد عالم شاہد محمد اسلم خان ایڈوکیٹ سابق سپیشل مجسٹریٹ سید غلام مجتبی بخاری احمد پور اتحاد کے ارگنائزر مختیار احمد ملک خالد نواز خان سماجی کارکن جان محمد چوھان کاروباری شخصیت عبدالحفیظ عرف فضو کھوکھر مبشر الرحمن ملک استاد محمد رمضان محمد سلیم انصاری محمد مظہر انصاری محمد احمد انصاری محمد طارق انصاری محمد سجاول انصاری محمد یاسر انصاری سمیت مختلف شخصیات اور عمائے دین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی

تقریب میں نظامت کے فرائض عبدالمجید خان ناصح نے ادا کیے اس موقع پر مرحوم محمد عباس انصاری ایڈوکیٹ کی دستار بندی ان کے بھائی محمد اکبر انصاری اور بھتیجوں محمد قاسم اکبر انصاری محمود سعد انصاری حسان حسن انصاری کرائی گئی تقریب کے اختتام پر دعائے مغفرت بھی کرائی گئی