اے سی افس کے سابق ہیڈ کلرک منظور احمد خان کی اہلیہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی
مفتی محمد حسین فیضی اور مولانا عبدالعزیز خان فیضی نے اپنے خطاب سے لوگوں کے دلوں کو منور کیا مختلف شعبہ ہائے سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی
احمد پور شرقیہ ( نامہ نگار ) معروف سماجی کارکن و صحافی جان محمد چوھان کی ہمشیرہ ویسٹ منیجمنٹ کے سابق تحصیل مینیجر سہیل منظور خان اور راشد منظور خان کی والدہ محترمہ اے سی افس احمد پور شرقیہ کے سابق ہیڈ کلرک منظور احمد خان کی اہلیہ محترمہ جو گزشتہ روز وفات پا گئی تھی مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی کی تقریب منعقد ہوئی
تقریب میں علامہ مفتی محمد حسین فیضی اور مولانا عبدالعزیز خان فیضی نے اپنے پرنور خطاب سے لوگوں کے دلوں کو منور کیا تقریب میں ڈسٹرکٹ ممبرن امن کمیٹی الحاج غلام یسینٰ سومرو شیخ محمد ایوب راجپوت سابق چیئرمین مہر جمیل سیال سابق سٹی کونسلر اور سماجی رہنما مرتضی احمد قریشی محمد حنیف قریشی سابق سپیشل مجسٹریٹ سید غلام مجتبیٰ بخاری ارگنائزر احمد پور اتحاد مختیار احمد ملک ڈائریکٹر پنجاب کالج محمد سلیمان فاروقی مرکزی امیر جے یو ائی نظریاتی پاکستان قاری محمد اکمل ندیم روڑنجہ المصطفی ویلفیئر ٹرسٹ ساؤتھ پنجاب کے کوارڈینیٹر ارحم سلیم قادری صدر میڈیا کلب شیخ عزیز الرحمن سیکرٹری جنرل سید آصف بخاری محمد فاروق سیال محمد سلیم آغا جاوید احمد مغل بشیر احمد مغل نور المصطفی خان فیضی سینیئر صحافی سردار اے ڈی خان جلوانہ دفاع پاکستان زندہ باد کے تحصیل صدر محمد ارشاد فوجی جہانداد انصاری چوہدری جاوید واہلہ شوکت حسین پکھیوار ٹیچر شوکت رحیم بھٹی مہر عبدالحمید فرحان حمید قریشی ڈاکٹر وحید عباس بخاری ڈاکٹر فیض چوھان محمد ظفر خان محمد ندیم نمبردار محمد ناصر نواب شیخ محمد عمر خان محمد احمد انصاری اور چوہدری محمد زاہد سمیت مختلف شعبہ ہائے سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی

