الحاج حفیظ اللہ شاہد کی زوجہ محترمہ جرنلسٹ عمران حفیظ عدنان حفیظ کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی و روز افطاری
احمد پور شرقیہ (نامہ نگار) الحاج حفیظ اللہ شاہد سابقہ کونسلر کی زوجہ محترمہ جرنلسٹ عمران حفیظ خان عدنان حفیظ خان کی والدہ محترمہ ایس ایس پی ریٹائر حبیب اللہ خان ڈی ایس پی ریٹائر عزیز اللہ خان کی بہن ڈاکٹر یاسر حیات قریشی کی ساس مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب پہنچانے کے لیے قران خوانی و روز افطاری ان کی آبائی رہائش میں ھوئی
علامہ مولانا محمد محسن فیضی نے درس قران دیتے ہوئے کہا رمضان المبارک کا مہینہ رحمتوں والا مہینہ ہے رمضان المبارک میں دوزخ کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں رمضان المبارک کے دنوں میں فوت ہونے والا ہوں جنت میں داخل ہوں گے ماں کے قدموں تلے جنت ہے اور باپ جنت کا دروازہ ہے ماں باپ کی خدمت کیا کریں
صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت خواں الحاج عبدالمصطفی سعیدی اللہ نواز حیدری ملک طاہر رسول حافظ قاری ملک محمد رضوان نے ہدیہ نعت پیش کیا قران خوانی اور افطاری میں محمد خان نائچ سابقہ کونسلرز محمد اختر سومرو مجتبی احمد قریشی مرتضی احمد قریشی محمد اصف گوندل عبدالمجید ناصح محمد ناصر خان نیازی سکندر راجپوت چوہدری سہیل احمد قادری حاجی محمد سلیم غوری محمد اختر بھٹہ محمد جاوید سیال عزیز احمد قریشی ہیڈ ماسٹر میاں نوید ایاز ایڈوکیٹ ہائی کورٹ محمد راشد قریشی محمد فیصل قریشی یسین خان پٹھان شیخ عزیز الرحمن محمد سلیم قریشی محمد ہاشم کلاچی مشتاق احمد مختیار احمد ملک سید ناصر محمود رضوی جاوید مغل احمد خان بابر کے علاوہ ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی

