Contact Us

ڈاکٹر ملک فیاض محمود اعوان کے بہنوئی ملک حفیظ احمد مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی، پرنس بہاول عباس خان عباسی ،میاں گز ین عباسی اور ملک خالد محمود وارن سمیت لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت

Quran Khawani for late Malik Hafeez Ahmed
سابق یونین ناظم ڈاکٹر ملک فیاض محموداعوان کے بہنوئی ملک حفیظ احمد مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی کی تقریب میں پرنس بہاول عباسی اور میاں گزین عباسی دعا مانگ رہے ہیں

احمدپورشرقیہ ( نامہ نگا ر) سابق چیئرمین یونین کونسل ٹبی عزت و معروف سیاسی رہنما ڈاکٹر ملک فیاض محمود اعوان کے بہنوئی جن کا گزشتہ ہفتے انتقال ہوگیا تھا۔ اُن کی روح کو ایصال ثواب کے لئے قر آن خوانی ، مقامی میر ج ہا ل میں ہوئی جس میں پرنس بہا ول عباس خا ن عباسی، سابق ایم پی اے صاحبزادہ میاں گزین عباسی، سابق ایم پی اے سردار خالد محمود وارن، کے علاو ہ علاقہ کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس مو قع پر مرحوم کی روح کوایصال ثواب کے لئے علماء کرام نے دعا کرائی جبکہ ملک حفیظ احمد کے بڑے صاحبزادے کی دستار بندی بھی کی گئی ۔

مزید پڑھیں