مسلم لیگ نون کے صوبائی امیدوار قاضی عدنان فرید نے حلقہ انتخاب میں عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا

Advertisements
بلدیہ احمدپورشرقیہ کے سابق چیئرمین ملک عثمان رشید بوبک بھی عوامی رابطہ مہم میں شامل ہوگئے
احمد پور شرقیہ: مسلم لیگ نون کے پنجاب اسمبلی کے امیدوار قاضی عدنان فرید نے صوبائی حلقہ انتخاب میں اپنی عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا ہے اس سلسلے میں وہ صوبائی حلقہ انتخاب میں کارنر میٹنگز کر رہے ہیں اور عام لوگوں کی شادی غمی کی تقریبات میں شرکت کر رہے ہیں – بلدیہ احمدپورشرقیہ کے سابق چیئرمین ملک عثمان رشید بوبک سے قاضی عدنان فرید کے اختلافات ختم ہوگئے ہیں اور وہ بھی ان کی حمایت کر رہے ہیں اور اس عوامی رابطہ مہم میں ان کے شانہ بشانہ شریک ہیں
Advertisements