Advertisements

قاری محمد اکمل ندیم رنونجہ نے آنے والے بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسل خیر پور ڈاھا سے چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

Advertisements

 احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار) جمعیۃ علماء اسلام نظریاتی گروپ کے مرکز ی نائب صدر قاری محمد اکمل ندیم رنونجہ نے  آنے والے بلدیاتی انتخابات میں  یونین کونسل خیر پور ڈاھا سے چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ قاری محمد اکمل ندیم رنونجہ نے بتایا کہ رنونجہ ، بوہڑ، نائچ ، جام ، لانگ، و دیگر برادریوں نے بھرپور حمایت کا اعلان کیاہے۔