Advertisements

مولانا فضل الرحمان کے سیکرٹری مفتی ابرار احمد کو فی الفور رہا کیا جائے قاری عبد المنان قریشی

Qari Abdul Manan Qureshi
Advertisements

 مفتی ابرار احمد کی بلاجواز گرفتاری کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے جمیعت کے مشن کو ختم نہیں کرسکتی سابق امیدوار ایم پی اے ‬


احمد پور شرقیہ ( نامہ نگار) قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے سیکرٹری مفتی ابرار احمد کی بلاجواز گرفتاری کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں مفتی ابرار احمد کو فی الفور رہا کیا جائے ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار ایم پی اے قاری عبد المنان قریشی نے اپنے ایک بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے جمیعت کے مشن کو ختم نہیں کرسکتی   انہوں نے کہا کہ جمیعت علمائے اسلام پاکستان میں اسلامی نظام نافذ کرکے دم لے گی

Advertisements