حکومت پنجاب کی جانب سے کاشتکاروں کی شکایات کے ازالہ کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری

Advertisements
چنی گوٹھ(نامہ نگار) حکومت پنجاب کی جانب سے کاشتکاروں ‘کسانوں کی شکایات کے ازالہ کیلئے واٹس ایپ نمبرجاری’ جنوبی پنجاب کے کسان اورکاشتکار محکمہ انہار کے حوالہ سے اپنی شکایات ‘فوٹوز’وڈیوز 03081505464 کے واٹس ایپ پرارسال کرسکتے ہیں تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے جنوبی پنجاب کے کاشتکاروں اورکسانوں کی شکایات اورمشکلات کے ازالہ کے لئے واٹس ایپ نمبرجاری کیاہے محکمہ انہار کے حوالہ سے کسی بھی کاشتکاریاکسان کوکوئی بھی شکایت ہوتو وہ 03081505464 واٹس ایپ نمبرپررابطہ کرسکتاہے۔