Advertisements

مضر صحت مربہ اور اچار رکھنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن

AhmedpurEast map
Advertisements

 احمد پور شرقیہ میں اچار اینڈ مربہ جات یونٹ پرکاروائی کرتے ہوئے،2 من اچار،ناقص مربہ جات تلف،فوڈ بزنس آپریٹر کو 25 ہزارروپے جرمانہ عائدکردیا۔


احمد پورشرقیہ (نامہ نگار)مضر صحت مربہ اور اچار رکھنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن،فوڈ سیفٹی  کی ٹیم نے مقامی ٹاؤن احمد پور شرقیہ میں اچار اینڈ مربہ جات یونٹ پرکاروائی کرتے ہوئے،2 من اچار،ناقص مربہ جات تلف،فوڈ بزنس آپریٹر کو 25 ہزارروپے جرمانہ عائدکردیا۔

Advertisements