پنجاب فوڈ اتھارٹی کے احمد پور شرقیہ اور اُوچ شریف میں 2 ڈسٹری بیوٹرز پر چھاپے

Advertisements
زائدالمیعاد مشروبات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی 1200 لٹر سے زائد مختلف برانڈز کی کولڈ ڈرنکس تلف فوڈ بزنس مالکان کو 40 ہزارروپے کے جرمانے
احمدپورشرقیہ (نامہ نگار) پنجاب فوڈ اتھارٹی کے احمد پور شرقیہ اور اُوچ شریف میں 2 ڈسٹری بیوٹرز پر چھاپے شہر میں زائدالمیعاد مشروبات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی 1200 لٹر سے زائد مختلف برانڈز کی کولڈ ڈرنکس تلف فوڈ بزنس مالکان کو 40 ہزارروپے کے جرمانے عائد دوران انسپکشن زائدالمیعاد مشروبات کی موجودگی پائی گئی فوڈ اتھارٹی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سینکڑوں لیٹر کولڈ ڈرنکس ضائع کر دیں
Advertisements