Advertisements

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ فاروق آباد میں کریانہ اسٹور پر چھ ہزار سے زائد لٹر زائد المیعاد کولڈ ڈرنکس تلف

Punjab Food Authority Raids Store in Farooqabad, Discards Over 6,000 Litres of Expired cold drinks
Advertisements

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کریانہ اسٹور پر کاروائی کے دوران اسٹور مالک کو پچاس ہزار جرمانہ بھی عائد کردیا,

احمدپورشرقیہ (نامہ نگار) پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ زائد المیعاد کولڈ ڈرنکس کی بھاری کھیپ پکڑلی۔ تفصیل کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نواحی علاقہ فاروق آباد میں کریانہ اسٹور پر کاروائی کے دوران چھ ہزار سے زائد لٹر زائد المیعاد کاربونیٹڈ ڈرنکس کی کھیپ پکڑ کر اُسے تلف کردیا۔ اور اسٹور مالک کو پچاس ہزار جرمانہ بھی عائد کردیا۔

Advertisements