Contact Us

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفی منظور

CM Punjab Usman Buzdar

عثمان بزدار کا وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے دیا گیا استعفی منظور کرلیا گیا جس کے بعد پنجاب کابینہ بھی تحلیل ہوگئی۔

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے عثمان بزدار کا وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے استعفی منظور کرلیا۔ گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کے مستعفی ہونے کے بعد پنجاب کابینہ تحلیل ہوگئی جس پر گورنر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو اپریل کو طلب کرلیا۔ اجلاس میں میں نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب عمل میں لایا جائےگا۔

مزید پڑھیں