سیٹلاٰٹ ٹاون سابق کونسلر فداحسین جٹھول کے گھر انکی دعوت پر کارکنوں سے ملاقاتیں اور خطاب کیا
امیر آف بہاولپور نواب صلاح الدین عباسی کے ولی عہد پرنس بہاول خان عباسی نوجوان سیاسی قیادت امیدوار ایم این اےحلقہ این اے 166کی حلقے کی عوام سے رابطہ مہم جاری حلقے کے لوگوں کی غمی خوشی میں شریک اوصادق گڑ ھ پیلس میں عمائدین سے ملاقاتیں حلقہ عوام کی طرف سے پذئرائی ملنے لگی تفصیل کے مطابق امیر آف بہاولپور نواب صلاح الدین عباسی کے ولی عہد پرنس بہاول خان عباسی نواجون سیاسی قیادت امیدوار ایم این اے حلقہ این اے 166لاہور وآپسی کے بعد حلقے کے لوگوں کی غمی خوشی میں شریک اور صادق گڑھ پیلس میں عمائیدین سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری کیا ہوا ہے حلقے کی عوام کی طرف سے انکو پذیرائی ملنے لگی ہے گزشتہ دن پرنس بہاول خان عباسی صادق گڑھ پیلس میں آے ہوئے حلقے عمائدین سے ملاقاتیں کی اور بستی قادد آباد عبدالمجید خان سے انکے بھائی کی تعزیت کی شہر احمدپور محلہ بھاٹ میں محمد اعظم سے ان کے والد محمد شکور کی تعزیت کی واہی بھوجا محمد ندیم سے ملاقات کی وہاں پر موجود لوگوں نے انکی حماہت کا اعلان کیا سیٹلاٰٹ ٹاون سابق کونسلر فداحسین جٹھول کے گھر انکی دعوت پر کارکنوں سے ملاقاتیں اور خطاب کیا وہاں پرموجود معززین نے انکی حمایت کا اعلان بھی کیا پرنس بہاول عباسی نے سابقہ کونسلر حاجی فداحسین جٹھول کے بڑے بھائی کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا بھی کی