Contact Us

جیل سے رہائی کے بعد عمران خان سے ملاقات کرنے والے 27 پی ٹی آئی کارکن گرفتار

PTI Core Committee meeting inside story

لاہور: پولیس نے رہائی کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(  پی ٹی آئی )عمران خان  سے ملاقات کرنے والے والے 27 کارکنوں کوگرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

پنجاب کے مختلف اضلاع سے پی ٹی آئی کارکن جیلوں سے رہائی کے بعد چیئرمین سے ملنے زمان پارک پہنچے تھے۔

کارکن ملاقات کے بعد واپس جانے لگے تو مختلف علاقوں میں لگے ناکوں پر پولیس نے انہیں گرفتار کر لی

گرفتار کارکنوں میں زیادہ تر کا تعلق  ضلع قصور،لاہور، گوجرانوالا اور سرگودھا سے ہے۔

مزید پڑھیں