Advertisements

خاتون رہنما پی ٹی آئی کنول شوذب سکاٹ لینڈ چلی گئیں

Ms Kanwal Shauzab
Advertisements

اسلام آباد :  پاکستان تحریک انصاف ویمن ونگ کی صدر کنول شوزب  سکاٹ لینڈ چلی گئیں

خیال رہے کہ پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کنول شوذب کا تعلق احمدپورشرقیہ سے ہے وہ پاک فوج کے ریٹائرڈ لیفٹینٹ کرنل مسعود عزیز وڑائچ کی صاحبزادی ہیں اور اسلام آباد میں مقیم ہیں جہاں وہ پاکستان  پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ کی صدر کے طور پر فرائض انجام دے رہی تھیں

Advertisements

گزشتہ عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان  نے کنول شوذب کو مخصوص نشست پر ایم این اے نامزد کیا تھا

 پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کنول شوذب نوفلائی لسٹ بننے سے قبل ہی اسکاٹ لینڈ چلی گئی تھیں