اخبار پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تحصیل صدر پاکستان تحریک انصاف ملک مظفر کریم ایڈووکیٹ کی رکن پنجاب اسمبلی حسن عسکری شیخ سے ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت

Hafiz Muzzafar Karin and MPA Hassan Askari Sheikh
حافظ مظفر کریم مغل یڈووکیٹ حسن عسکری شیخ ایم پی اے کی والدہ مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں

حسن عسکری شیخ ایم پی اے کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی بروز اتوار صبح 10 بجے شیخ کاٹن فیکٹری چنی گوٹھ میں ہوگی


 احمد پورشرقیہ :پاکستان مسلم لیگ ق کے حلقہ پی پی   248 ایم پی اے  حسن عسکری  شیخ  کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل صدرحافظ مظفر کریم مغل ایڈووکیٹ نے انکی رہائش گاہ چنی گوٹھ میں ملاقات کی اور مرحومہ کے درجات بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی- اس موقع پر  ایم پی اے نے  حسن عسکری   شیخ  نےکہا کہ والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی بروز اتوار صبح  10 بجے  شیخ کاٹن فیکٹری چنی گوٹھ میں ہوگی جس کا انہوں نے دعوت نامہ دیا اس موقع پرعمائدین  بھی موجود تھے

مزید پڑھیں