عمران خان کی گرفتاری کی خبر پر احمد پور شرقیہ میں احتجاج چوک منیر شہید پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ

Advertisements
سابق وزیراعظم عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر ملک کے دیگر علاقوں کی طرح احمدپورشرقیہ میں بھی تحریک انصاف کے کارکن احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئے ضلعی جنرل سیکرٹری میاں نبیل الرحمن, تحصیل صدر ملک مظفر کریم ایڈووکیٹ جنرل سیکریٹری ساجد سراج جلوانہ, عبدالباسط شکرانی اور صاحبزادہ شاہ زین عباسی کی قیادت میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے چوک منیر شہید پر دھرنا دے رکھا ہے
انہوں نے یہاں ٹائر بھی جلائے اور حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی
Advertisements