اخبار پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پی ٹی آئی رہنما 75 سالہ میاں محمود الرشید پر دوران حراست تشدد کیا گیا، حماد اظہر کا الزام

Mian Mehmood ur Rasheed

 اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے الزام عائد کیا ہے کہ پارٹی کے 75 سالہ رہنما میاں محمود الرشید نے جج کے سامنے بیان دیا ہے کہ دوران حراست ان پر تشدد کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے جامع تحقیقات کرنے کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں