Contact Us

چولستان ڈیزرٹ ریلی میں بہاول پور کے شائقین کی شرکت کے لئے ٹی ڈی سی پی نے مفت شٹل سرول کا آغاز کر دیا

PTDC Free shuttle service to witness Cholistan Desert Rally

۔
بہاول پور:22/ فروری:چولستان ڈیزرٹ ریلی میں بہاول پور کے شائقین کی شرکت کے لئے ٹی ڈی سی پی نے مفت شٹل سرول کا آغاز کر دیا ہے۔ ریلی کے دوران روزانہ ٹی ڈی سی پی بس ٹرمینل بہاول پور سے صبح 8بجے چولستان کے لئے بس روانہ ہو گی جبکہ دلوش اسٹیڈیم چولستان سے شام 6بجے واپسی بہاول پور کے لئے روانہ ہو گی۔ اسی طرح دوسری بس صبح 10بجے بہاول پور سے چولستان کے لئے روانہ ہو گی جبکہ شام 6بجے ڈیراور فورٹ چولستان سے بہاول پور کے لئے روانہ ہو گی۔ مزید معلومات کے لئے منیجر ٹی ڈی سی پی مصباح اسحق کے رابطہ نمبر 0321-6309160اور ٹی ڈی سی پی کے رابطہ نمبرز 0305-7877304اور 062-2501932پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں