Advertisements

محکمہ زراعت کے اٹھارہ گریڈ کے آفیسران حافظ محمد شفیق احمد, ڈاکٹر اشفاق احمد اور ڈاکٹر مسعود سلیم بھٹہ کی گریڈ اُنیس میں ترقی

Promotion of Agriculture Department officers
Advertisements

احمدپورشرقیہ( اکبر عباسی سے )حکومت پنجاب محکمہ زراعت نے اٹھارہ گریڈ کے آفیسران کو گریڈ اُنیس میں ترقی دے دی۔ تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب محکمہ زراعت نے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت بہا ول پو رحافظ محمد شفیق  احمد، اسسٹنٹ  ڈائریکٹر زراعت بہا ول پور ڈاکٹر اشفاق احمد اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت احمدپورشرقیہ ڈاکٹر مسعود سلیم بھٹہ ، کو گریڈ اٹھارہ سے گریڈ اُنیس میں ترقی دے کو نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔