اخبار پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

‪ سابق وائس چیئرمین بلدیہ مخدوم سید خیرات حسین بخاری مرحوم کے چھوٹے صاحبزادے سید فضل حسین بخاری ایڈوکیٹ کا پرنس بہاول عباسی کی حمایت کا اعلان

Prominent Shia leader son Syed Fazal Hussain Bukhari advocate launches campaign in favour of Prince Bahawal Khan Abbasi

نوجوان قانون دان سید فضل حسین بخاری نے اپنے آبائی وارڈ کے علاوہ شیعہ کمیونٹی میں پرنس بہاول خان عباسی کے لیے رائے عامہ ہموار کرنے کے لیے مہم کا آغاز کر دیا
احمد پور شرقیہ : سابق وائس چیئرمین بلدیہ اور فقہ جعفریہ کے معروف مشہور رہنما مخدوم سید خیرات حسین بخاری مرحوم کے چھوٹے صاحبزادے سید فضل حسین بخاری ایڈوکیٹ نے اپنے ساتھیوں سمیت آزاد امیدوار قومی اسمبلی پرنس  بہاول عباس خان عباسی کی حمایت کا اعلان کر دیا- سید فضل حسین بخاری نے  اپنے آبائی وارڈوں کے علاوہ شیعہ کمیونٹی میں بھی پرنس بہاول عباسی کے لیے رائے عامہ ہموار کرنے کے لیے  مہم شروع کر دی ہے انہوں نے کہا بے کہ وہ محلہ نور شاہ بخاری مذبحہ خانہ اور ملحقہ وارڈوں میں بھرپور انتخاںی مہم چلائیں گے تاکہ پرنس بہاول عباس عباسی کی آٹھ فروری کو کامیابی یقینی بنایا جا سکے

مزید پڑھیں