Advertisements

معروف اینکر اور کالم نگارسہیل وڑائچ کا اوچ شریف کے تاریخی مزارات کا وزٹ

Prominent anchor & writer Suhail Warriach visits Uchsharif historical shrines
معروف اینکر اور سینئر صحافی سہیل وڑائچ اوچشریف میں بی بی جیو ندی کے مزار کا وزٹ کرتے ہوئے سہیل خاکوانی اور معظم درانی ہمراہ ہیں
Advertisements

احمد پور شرقیہ : معروف کالم نگار اور لکھاری سہیل وڑائیچ خطہ پاک اوچ کے روحانی و معلوماتی دورے پر تشریف لائے ۔ شہزاد سہیل خاکوانی نے ڈاکٹر معظم درانی کے ساتھ انکو مزارات کا وزٹ کروایا ڈاکٹر معظم درانی نے مہمان کو علاقائی ثقافتی اور تاریخی معلومات فراہم کیں ۔ ولی عہد دربار سید جلال الدین سرخ پوش بخاری سید حسن زمرد بخاری نے سرائیکی اجرک کے ساتھ مہمانوں کا استقبال کیا اور چادر پوشی کے بعد مہمانوں کے لئے دعا کی ۔