پروفیسر ڈاکٹر محمد شہزاد رانا چیئرمین میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز ڈیپارٹمنٹ اسلامیہ یونیورسٹی کا چیف ایڈیٹر احسان احمد سحر کے لئے اپنی تصنیف جہد مسلسل کا تحفہ

بہاولپور چیئرمین میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز ڈپارٹمنٹ اسلامیہ یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد شہزاد رانا اپنی تصنیف "جہد مسلسل" چیف ایڈیٹر احسان احمد سحر کو پیش کرتے ہوئے
Advertisements
بہاولپور : پروفیسر ڈاکٹر محمد شہزاد رانا چیئرمین میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز ڈیپارٹمنٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے چیف ایڈیٹر روزنامہ” نوائے احمد پور شرقیہ” احسان احمد سحر کو یونیورسٹی گیسٹ ہاؤس میں اپنی تصنیف
جہد مسلسل” پیش کی, بہاولپور کے سینئر صحافی مجید گل بھی اس موقع پر موجود تھے
قبل ازیں چیف ایڈیٹر روزنامہ” نوائے احمد پور شرقیہ” احسان احمد سحر اور پروفیسر ڈاکٹر محمد شہزاد رانا نے اسلامیہ یونیورسٹی کے عباسیہ کیمپس میں معروف سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ -دینے کی تقریب میں شرکت کی جس میں وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب اور کمشنر بہاولپور ڈویژن ڈاکٹر احتشام انور مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے