پروفیسر شہزاد احمد خان پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن گورنمنٹ صادق عباس کالج یونٹ کے بلا مقابلہ صدر منتخب
Advertisements
ممتاز شاعر ،ادیب اور مصنف کو الیکشن میں بلا مقابلہ کامیابی پر شہر کے ادبی ،تعلیمی اور صحافتی حلقوں کی مبارکباد نیک خواہشات کا اظہار کیا
احمد پور شرقیہ (سٹاف رپورٹر)پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے گورنمنٹ صادق عباس گریجویٹ کالج ڈیرہ نواب کے لوکل یونٹ کے انتخاب میں ماہر تعلیم،شاعروادیب پروفیسر شہزاد احمد خان بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے ـ تعلیمی،ادبی اور سماجی حلقوں نے انھیں اس کامیابی پر مبارک باد دی ہے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہےـ
Advertisements

