Advertisements

پروفیسر اطہر محبوب کی میڈیکل سپرنٹڈنٹ کا چارج سنبھالنے پر ڈاکٹر اورنگزیب ملک کو مبارکباد

prof-athar-mehboob-congratulates-dr-aurangzeb-malik-1
بہاول پور : وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب بی وی ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹڈنٹ کا چارج سنبھالنے پر ڈاکٹر اورنگزیب ملک کو ان کے دفتر میں گلدستہ دیتے ہوئے
Advertisements

وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی بی وی ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹڈنٹ کا چارج سنبھالنے پر ڈاکٹر اورنگزیب ملک کو مبارکباد

وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی نے ایم ایس بی وی ہسپتال کے دفتر میں ڈاکٹر اورنگزیب ملک کو مبارکباد دیتے ہوئے گلدستہ دیا

ایم ایس بی وی ہسپتال نے وائس چانسلر کو بی وی ہسپتال کا وزٹ کرایا اور ہسپتال میں جاری طبی سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی

Advertisements

بہاول پور (سٹاف رپورٹر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے نئے میڈیکل سپرنٹڈنٹ کا عہدہ سنبھالنے پر ڈاکٹر اورنگزیب ملک کو مبارکباد دی اور ان کے دفتر پہنچ کر انہیں گلدستہ دیا بعد ازاں میڈیکل سپرنٹڈنٹ بی وی ہسپتال ڈاکٹر اورنگزیب ملک نے وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کو بی وی ہسپتال کا وزٹ کرایا اور ہسپتال میں جاری جدید طبی سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی یاد رہے کہ ماضی میں ڈاکٹر اورنگزیب ملک بحیثیت چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی اسلامیہ یونیورسٹی کے ساتھ ایک مشترکہ طبی پراجیکٹ پر کام کر چکے ہیں

prof-athar-mehboob-congratulates-dr-aurangzeb-malik-2
بہاول پور : وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب بی وی ہسپتال کے نئے میڈیکل سپرنٹڈنٹ ڈاکٹر اورنگزیب ملک کے ہمراہ ہسپتال کا وزٹ کر رہے ہیں