اخبار پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پرنس بہاول عباسی چنی گوٹھ کے اپنے سپورٹرز سے آج صبح ناشتہ پر ملاقات کرینگے

Prince Bahawal Abbas Khan abbasi

امیرآف بہاولپور کے ولی عہد گزشتہ شام لاہور سے اپنی آبائی رہائش گاہ صادق گڑھ پیلس پہنچ گئے

ڈیرہ نواب صاحب (پ ر)امیرآف بہاولپور نواب صلاح الدین عباسی کے ولی عہد پرنس بہاول عباس خان عباسی گزشتہ شام لاہور سے اپنی آبائی رہائش گاہ صادق گڑھ پیلس پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق پرنس بہاول خان عباسی نے اپنے سٹاف کے ترتیب دیئے گئے شیڈول کے مطابق عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا ہے وہ آج صبح بروز اتوار صادق گڑھ پیلس کے اپنے دفتر میں چنی گوٹھ کے اپنے سپورٹرز سے ناشتے پر ملاقات کریں گے صادق گڑھ پیلس کے قریبی ذرائع نے روزنامہ نوائے احمد پور شرقیہ کو بتایا کہ پرنس بہاول خان عباسی دو ہفتے سے زائد عرصہ مبارک محل میں گزاریں گے اس دوران وہ این اے 166 کی مختلف یونین کونسل کا دورہ کریں گے اور لوگوں کی شادی غمی کی تقریبات اور دیگر ایونٹس میں شریک ہوں گے

مزید پڑھیں