Contact Us

پرنس بہاول عباس عباسی آج تحصیل خان پور میں اتحاد عباسیہ کے کنونشن میں شریک ہوں گے

Prince Bahawal Abbas Khan abbasi

اتحاد عباسیہ پاکستان کے کنوینشن میں عباسی برادری کے انفرادی و اجتماعی مسائل کے حل کیلئے لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا

پرنس بہاول عباسی خانپور میں قیام کے دوران دیگر تقریبات میں بھی شرکت کریں گے جہاں ان کی دستار بندی بھی کی جائے گی

خان پور: اتحاد عباسیہ پاکستان کے مرکزی سرپرست اعلی پرنس بہاول عباس خان عباسی آج بروز ہفتہ ترنده  مدھو خان تحصیل خان پور میں  انجمن اتحاد عباسیہ  پاکستان کے کنونشن میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے جہاں ان کی دستار بندی بھی کی جائے گی – میاں محمد آصف عباسی  اس کنونشن کے کوآرڈینیٹر کے طور پر فرائض سرانجام دیں گے اتحاد عباسیہ پاکستان کے کنوینشن میں عباسی برادری کے انفرادی و اجتماعی مسائل کے حل کیلئے لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا تاکہ ان کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کیے جا سکیں-  پرنس بہاول عباس عباسی خانپور میں قیام کے دوران دیگر تقریبات میں بھی شرکت کریں گے 

مزید پڑھیں