Contact Us

پرنس بہاول عباس خان عباسی لاہور سے اپنی آبائی اقامت گاہ صادق گڑھ پیلس ڈیرہ نواب صاحب پہنچ گئے

Prince Bahawal Abbas Khan abbasi

پرنس بہاول عباسی نے اپنی اہلیہ محترمہ کے ہمراہ برطانیہ اور یورپ میں ڈیڑھ ماہ سے زائد تعطیلات گزار یں صادق گڑھ پیلس کے دفتر میں ان کی ملاقاتوں کا شیڈول تیار کر لیا گیا

ڈیرہ نواب صاحب (نامہ نگار) ولی عہد پرنس بہاول عباس خان عباسی اپنی اہلیہ محترمہ کے ہمراہ برطانیہ اور یورپ میں ایک ماہ سے زائد تعطیلات گزارنے کے بعد دو روز قبل لاہور واپس پہنچ گئے دریں اثناء پرنس بہاول عباس عباسی آج لاہور سے اپنے آبائی اقامت گاہ صادق گڑھ پیلس ڈیرہ نو اب صاحب پہنچے جہاں وہ مبارک محل میں قیام کریں گے اور اس دوران وہ صادق گڑھ پیلس کے اپنےدفتر میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقاتیں کریں گے ان کی عوامی رابطہ مہم کا شیڈول  تیار کر لیا گیا

مزید پڑھیں