Advertisements

پرنس بہاول عباس عباسی کی مولانا میاں مسعود احمد دین پوری سے خانپور میں ملاقات

Prince Bahawal meets Maulana Masood Dinpuri
Advertisements

مولانا میاں مسعود احمد دین پوری نے پرنس بہاول عباس عباسی کی انتخابات میں کامیابی کے لئے خصوصی دعا مانگی اور اپنی جماعت کی جانب سے تعاون کا یقین دلایا

خان پور: پریس ریلیز : پرنس بہاول عباس عباسی ولی عہد  امیر آف بہاولپور نے گزشتہ روز دین پور شریف میں مولانا میاں مسعود احمد دین پوری سے ملاقات کی -جے یو آئی کے رہنما حکیم محمد حسنین چوہان یحیی خان کلاچی اور صاحبزادہ عادل خان عباسی ان کے ہمراہ تھے -حکیم محمد حسنین چوہان کی جانب سے جاری کیے گئے  پریس ریلیز کے مطابق مولانا میاں مسعود احمد دین پوری نے پرنس   بہاول خان عباسی کی انتخابات میں کامیابی کے لیے خصوصی دعا کی اور اپنی جماعت کی جانب سے انہیں بھرپور تعاون کا یقین دلایا

Advertisements