Advertisements

پرنس بہاول خان عباسی عیدالاضحی صادق گڑھ پیلس میں منائیں گے

Prince Bahawal Abbas Khan abbasi
Advertisements

شاہی عید گاہ ڈیرہ نواب صاحب میں نماز عید ادا کریں گے جس کے بعد صادق گڑھ پیلس میں عام لوگوں سے ملاقاتیں کریں گے۔

ولی عہد پرنس بہاول عباسی ہفتہ عشرہ سے صادق گڑھ پیلس میں مقیم ہیں اور عوامی رابطہ مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Advertisements

ڈیرہ نواب صاحب( نامہ نگار ) امیر آف بہاولپور کے ولی عہد پرنس بہاول عباس خان عباسی عیدالاضحی اپنی آبائی رہائش کا صادق گڑھ پیلس میں منائیں گے ۔وہ شاہی عید گاہ ڈیرہ نواب صاحب نے نماز عید ادا کریں گے اور صادق گڑھ پیلس میں عام لوگوں سے ملاقاتیں کریں گے ۔ یاد رہے کہ پرنس بہاول خان عباسی ہفتہ عشرہ سے صادق گڑھ پیلس میں مقیم ہیں اور روزانہ اپنے عام لوگوں سے ملاقاتوں کے علاوہ شادی غمی کی تقریبات میں بھی باقاعدگی سے شرکت کر رہے ہیں۔