Advertisements

پرنس بہاول خان عباسی کی سیٹلائٹ ٹاؤن آمد ممتاز معالج ڈاکٹر وسیم عباس سندھو سے اُنکے سسر کے انتقال پر تعزیت

Crown Prince Bahawal Abbas Khan abbasi
احمد پور شرقیہ: پرنس بہاول عباس خان عباسی ڈاکٹر وسیم عباس سندھو مرحوم کے سسر حاجی لیاقت علی سندھو مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں
Advertisements

امیر آف بہاولپور کے ولی عہد نے حاجی لیاقت علی سندھو مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان سے اپنی دلّی ہمدردی کا اظہار کیا

احمد پور شرقیہ (سٹاف رپورٹر ) ولی عہد پرنس بہاول عباس خان عباسی سیٹلائٹ ٹاؤن میں ممتاز معالج ڈاکٹر وسیم عباس سندھو کی اقامت گاہ پر آئے اور وہاں ان سے ان کے سسر حاجی لیاقت علی سندھو کے انتقال پر تعزیت کی -امیر آف بہاولپور کے ولی عہد نے اس موقع پر حاجی لیاقت علی سندھو مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان سے اپنی دلی ہمدردی کا اظہار کیا سابق سول جج یحییٰ خان کلاچی اور مدیر احسان احمد سحر بھی اس موقع پر موجود تھے

Advertisements