اخبار پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پرنس بہاول خان عباسی نے شاہی عید گاہ ڈیرہ نواب صاحب میں نماز عید ادا کی

Prince Bahawal Abbas Khan abbasi

ڈیرہ نواب صاحب( نامہ نگار ) امیر آف بہاولپور کے ولی عہد پرنس بہاول عباس خان عباسی نے شاہی عید گاہ ڈیرہ نواب صاحب میں نماز عید ادا کی اور صادق گڑھ پیلس میں عید نماز کے سنت ابراہیمی کی یاد میں جانوروں کی قربانی کی۔ یاد رہے کہ پرنس بہاول خان عباسی ہفتہ عشرہ سے صادق گڑھ پیلس میں مقیم ہیں

انہوں نے مبارک محل میں قیام کے دوران این اے 166 میں مختلف تقریبات میں شرکت کی

پرنس بہاول خان عباسی نے اپنے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ تازیست عوام کی خدمت کرتے اور ان کی خوشی وغمی میں شریک رہیں گے

مزید پڑھیں