صوبہ بہاولپور بحالی مہم پرنس بہاول عباسی آج حاصل پور میں پریس کانفرنس اور تحصیل بار ایسوسی ایشن سے خطاب کریں گے
پرنس بہاول عباس خان عباسی
Advertisements
حاصل پور(سٹاف رپورٹر ) بہاولپور صوبہ محاز کے قائد ولی عہد پرنس بہاول عباس خان عباسی آج 14 ستمبر کو حاصل پور ائیں گے جہاں وہ تحصیل بار ایسوسی ایشن سے خطاب کریں گے اور اپنے وزٹ کے دوران وہ پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے- پرنس بہاول عباس خان عباسی کی پریس کانفرنس کا اعلان چیر مین پریس کلب ذوالفقار علی قائم خانی کی جانب سے کیا گیا ہے

