Contact Us

پرنس بہاول خان عباسی کی سجادہ نشین میاں صلاح الدین اویسی کی وفات پر میاں نجیب الدین اویسی اور میاں شعیب اویسی سے تعزیت

Prince Bahawal Abbasi offering Fateha Khawani for the departed soul of Sajjada Nasheen Mian Salahuddin Owaisi


سمہ سٹہ (نامہ نگار)ولی عہد پرنس بہاول خان عباسی کی سجادہ نشین دربارعالیہ حضرت خواجہ محکم الدین سیرانی رحمتہ اللہ علیہ صاحبزادہ میاں صلاح الدین اویسی کی وفات پرخانقاہ شریف ان کی رہائش گاہ پرآمد سابق ایم این اے وچیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور صاحبزادہ میاں نجیب الدین اویسی اوران کے جانشین سابق ایم پی اے صاحبزادہ میاں محمد شعیب اویسی سےاظہار تعزیت کی اورمرحوم میاں صلاح الدین اویسی کی ایصال ثواب بلند درجات کے لیے فاتحہ خوانی اوردعا کی اس موقع پر،صاحبزادہ میاں عثمان نجیب اویسی،سابق ناظم ملک محبوب آرائیں ودیگر موجود تھے

مزید پڑھیں