امیر آف بہاولپور کے ولی عہد پرنس بہاول عباس عباسی لاہور سے اپنی آبائی رہائش گاہ صادق گڑھ پیلس پہنچ گئے وہ عید الفطر ڈیرہ نواب میں منائیں گے اور آج بروز سوموار سے تحصیل احمد پور شرقیہ میں اپنے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنرذ میں شرکت کریں گے پیلس میں قیام کے دوران پرنس بہاول خان عباسی ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقاتیں بھی کریں گے