Advertisements

پرنس بہاول عباس خان عباسی لاہور سے صادق گڑھ پیلس پہنچ گئے

Prince Bahawal Abbas Khan abbasi
Advertisements

امیر آف بہاولپور کے ولی عہد پرنس بہاول عباس عباسی لاہور سے اپنی آبائی رہائش گاہ صادق گڑھ پیلس پہنچ گئے وہ عید الفطر ڈیرہ نواب میں منائیں گے اور آج بروز سوموار سے تحصیل احمد پور شرقیہ میں اپنے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنرذ میں شرکت کریں گے پیلس میں قیام کے دوران پرنس بہاول خان عباسی ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقاتیں بھی کریں گے