اخبار پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پرنس بہاول عباس عباسی ہفتہ عشرہ صادق گڑھ پیلس میں قیام کرنے کے بعد لاہور روانہ ہوگئے

Prince Bahawal Abbas Khan abbasi

 ڈیرہ نواب صاحب: پرنس بہاول عباس عباسی ہفتہ عشرہ صادق گڑھ پیلس میں قیام کرنے کے بعد لاہور روانہ ہوگئے 
 پرنس بہاول خان عباسی نے صادق گڑھ پیلس میں قیام کے دوران اپنے حلقہ انتخاب کے اپنے ساتھیوں دوست احباب  اور کارکنوں  کے تین روز تک مسلسل مشاورتی اجلاس کیے جس میں انہوں نے تحریک انصاف سے علیحدگی کے اپنے 

– فیصلے سے اپنے ساتھیوں کو آگاہ کیا لیکن اسی دوران صاحبزادہ محمد عثمان عباسی اور صاحبزادہ محمد عمرعباسی  کی والدہ محترمہ کے انتقال کے  باعث پرنس بہاول خان عباسی نے اپنی سیاسی سرگرمیاں منسوخ کردی تھیں 

مزید پڑھیں