وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا عالمی اور علاقائی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
Advertisements
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شاہی محل میں ہونے والی ملاقات کے دوران عالمی اور علاقائی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
سرکاری خبررساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ، اقتصادی، سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔
اس سے قبل
وزیر اعظم شہباز شریف کا رائل پیلس پہنچنے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خود استقبال کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
وزیر اعظم کو شاہی اسکوارڈ میں پیلس پہنچایا گیا
Advertisements