Advertisements

وزیرِ اعظم عمران خان سے خواتین اراکینِ قومی اسمبلی کنول شوزب، تاشفین صفدر اور وجیہہ اکرم کی ملاقات ۔ واٹر فلٹریشن پلانٹس اور طلبہ کیلئے بسوں کے اجراء پر وزیراعظم نے کنول شوذب کو شاباش بھی دی

Kanwal Shozaib meeting with Prime Minister Imran Khan
Advertisements

‏وزیرِ اعظم عمران خان سے خواتین اراکینِ قومی اسمبلی کنول شوزب، تاشفین صفدر اور وجیہہ اکرم کی ملاقات۔ملاقات میں کنول شوذب نے احمدپور شرقیہ میں اسلامیہ یونیورسٹی کیمپس دینے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا ساتھ میں خواتین کیلئے نرسنگ سکول،ٹورزم سکول کے قیام کی درخواست پیش کی ‏اسکے ساتھ ساتھ تحصیل کو ضلع بنانے
اور وہاں ترجیحی بنیادوں ر صحت انصاف کارڈ ،کسان کارڈ اور کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو سستے قرضے دینے کی درخواست کی جو وزیراعظم نے منظور کر لی،
واٹر فلٹریشن پلانٹس اور طلبہ کیلئے بسوں کے اجراء پر وزیراعظم نے کنول شوذب کو شاباش بھی دی