Contact Us

بیجنگ میں سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم عمران خان کی شرکت‎‎

Imran Khan

وزیر ا‏عظم عمران خان اور روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سمیت دنیا بھر کے 20 سے زائد سربراہانِ مملکت نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی

چینی صدر شی جن پنگ نے برڈز نیسٹ اسٹیڈیم میں سرمائی اولمپکس کی تقریبات کاافتتاح کیا۔

 اولمپکس مقابلے 4 سے 20 فروری تک جاری رہیں گے۔

پاکستانی دستے کے مارچ پاسٹ کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے کھڑے ہوکر تالیاں بجائیں اور دستے کا استقبال کیا۔

سرمائی اولمپکس کیلئے پاکستانی دستے میں ایک ایتھلیٹ اور تین آفیشل شامل ہیں، پاکستانی ایتھلیٹ محمد کریم الپائن اسکی انگ کے مقابلوں میں شرکت کریں گے

مزید پڑھیں