اخبار پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

بجلی کی قیمت میں 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان‎‎

Nepra hikes power tariff by Rs2.56 per unit for June

سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے، جس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں چار روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے، اور نیپرا کی منظوری کی صورت میں صارفین پر 40 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔

سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا 29 دسمبر کو سماعت کرے گا

مزید پڑھیں