بجلی کی قیمت میں 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

Advertisements
سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے، جس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں چار روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے، اور نیپرا کی منظوری کی صورت میں صارفین پر 40 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔
سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا 29 دسمبر کو سماعت کرے گا
Advertisements