پرائس کنٹرول مجسٹریٹ عمران حیدر سیال نے 17 من مردار گوشت کی کراچی سپلائی ناکام بنا دی

Advertisements
اوچ شریف (کرائم رپورٹر) اوچ شریف سکھر انٹر چینج پر مردار گوشت کی کراچی ہونے والی سپلائی کو پرائس کنٹرول مجسٹریٹ عمران حیدر سیال نے ناکام بنا دیا۔ 17 من گوشت ضبط کر کے قانونی کارروائی کی گئی۔ یہ اقدام عوام کی صحت کے تحفظ کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
Advertisements