Advertisements

پریس کلب قائم خانی میڈیا گروپ حاصل پور کے زیراہتمام یومِ آزادی کے موقع پر ایک پُروقار تقریب

Press Club Qaim Khani Media Group Hasilpur hosts dignified Independence Day ceremony
Advertisements

تقریب سے محمد افضل گل, ڈی ایس پی محمد اظہر حسین , ذوالفقار علی قائم خانی حاجی محمد امین طور فیاض کھوکھر ملک عبدالغفار فادرانوش مشتاق نے خطاب کیا


پروگرام کے اختتام پر ذوالفقار علی قائم خانی کی جانب سے پاکستان کی سلامتی، خوشحالی، امن اور ترقی کے لیے خصوصی دعا کروائی گئی۔

Advertisements

حاصل پور : پریس کلب قائم خانی میڈیا گروپ حاصل پور کے زیراہتمام یومِ آزادی کے موقع پر ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ذوالفقار علی قائم خانی نے کی جس میں وطنِ عزیز سے محبت اور قومی یکجہتی کے جذبے کو اجاگر کیا گیا مہمانانِ گرامی میں ایم پی اے محمد افضل گل، ڈی ایس پی سرکل حاصل پور اظہر حسین، ایس ایچ او قائم پور عرفان لیاقت، ایس ایچ او تھانہ سٹی حاصل پور راؤ شہزاد بابر، ایس ایچ او تھانہ صدر حاصل پور محبوب ضیاء حاجی انور عزیز بروکر حاجی امین طور ریحان عباسی فاروق چوہان حاجی اصغر گجر اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی

تقریب سے محمد افضل گل محمد اظہر حسین ڈی ایس پی ذوالفقار علی قائم خانی حاجی محمد امین طور فیاض کھوکھر ملک عبدالغفار فادرانوش مشتاق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے قیام میں ہمارے اباو اجداد اور اسلاف کی لا زوال قربانیاں ہے پاکستان پلیٹ میں رکھ کر نہی بلکہ آگ و خون کا دریا عبور کرنے کے بعد ملا آزادی بڑی نعمت ہے اس کی اہمیت و افادیت صرف غلامی کی زندگی گزارنے والے ہی سمجھ سکتے ہیں پاکستان کلمہ کی بنیاد پر دو قومی نظریہ کے تحت معرض وجود میں آیا یہ اولیا کرام کا فیضان بھی ہے پروگرام کے اختتام پر ذوالفقار علی قائم خانی کی جانب سے پاکستان کی سلامتی، خوشحالی، امن اور ترقی کے لیے خصوصی دعا کروائی گئی۔