Advertisements

آصف زرداری کے صدارتی الیکشن کیلیے کاغذات آج جمع ہوں گے

President Asif Ali Zardai
Advertisements

اسلام آباد: سابق صدرآصف زرداری کے صدارتی الیکشن کے لئے کاغذات کو حتمی شکل دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدرآصف زرداری کے صدارتی الیکشن کے لئے کاغذات نامزدگی کل صبح دس بجے جمع کرائےجائیں گے۔

Advertisements

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری آصف زرداری کے تجویز کنندہ ہوں گے جبکہ پی پی کے سینیئر رہنما فاروق ایچ نائیک آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گ

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے صدارتی انتخابات کا شیڈول جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق نئے صدر کیلیے ووٹنگ 9 مارچ کو ہوگی۔