Advertisements

آصف زرداری , شہباز شریف , نواز شریف اور فضل الرحمان کی ایوان صدر میں ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

Zardari Nawaz Shahbaz & FazaluRehman
Advertisements

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار بھی موجود تھے

 اسلام آباد :  صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف، صد ن لیگ نواز شریف اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی ہے  ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار  بھی موجود تھے۔  ایوان صدر میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس سے پہلے سیاسی قیادت نے مشاورت کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔    ایوان صدر سے روانگی کے وقت صحافی نے نواز شریف سے پوچھا کہ آپ کو بہت مس کرتے ہیں، اس پر سابق وزیر اعظم نے جواب دیا کہ آپ میرے لیے دعا کریں، میں آپ کے لیے کرتا ہوں

Advertisements