Advertisements

انجمن تاجران بہاول پور کے صدر سید اسرار حسین شاہ اور وفد کی پرنس بہاول عباسی سے ملاقات

President Anjuman-e-Tajran BWP delegation led by Asrar Bukhari
ڈیرہ نواب صاحب:انجمن تاجران بہاول پور کے صدر سید اسرار حسین شاہ اور سیاسی کارکن لالہ حفیظ احمد، محمد اسلم خان،میاں حسن جمیل اور فیصل احمد،حاجی سلیم غوری کے ہمراہ پرنس بہاول عباس خان عباسی سے ملاقات کر رہے ہیں
Advertisements

انجمن تاجران بہاول پور کے صدر سید اسرار حسین شاہ اور سیاسی کارکن لالہ حفیظ احمد، محمد اسلم خان،میاں حسن جمیل اور فیصل احمد پر مشتمل ایک وفد کی حاجی سلیم غوری کے ہمراہ پرنس بہاول عباسی سے ملاقات

ڈیرہ نواب صاحب(حمیداللہ خان عزیز سے)بہاول پور کے انجمن تاجران کے صدر سید اسرار حسین شاہ اور سیاسی کارکن لالہ حفیظ احمد، محمد اسلم خان،میاں حسن جمیل اور فیصل احمد نے حاجی سلیم غوری کے ہمراہ صادق گڑھ پیلس ڈیرہ نواب صاحب کے دفتر میں امیر آف بہاول پور کے ولی عہد پرنس بہاول عباس خان عباسی سے ملاقات کی اور ان سے بہاول پور کے قومی اور صوبائی حلقوں کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

Advertisements