Advertisements

پریس کلب بہاول نگر کے زیر اہتمام سمیع اللہ فاؤنڈیشن سکول میں سیدہ نجمہ بخاری مرحومہ کے لیے دعائیہ تقریب

Prayer ceremony for late Najma Bukhari
پریس کلب بہاول نگر کی دعائیہ تقریب میں ننھے منے بچے سیدہ نجمہ بخاری مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کرتے ہوئے
Advertisements

عید میلادالنبی کی روحانی تقریب کا اہتمام ڈسٹرکٹ پریس کلب بہاول نگر کے صدر محمد احمد چوہدری نے کیا تھا — خواتین کے بعد ننھے منے بچوں نے بھی سیدہ نجمہ بخاری مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی

بہاول نگر:  بہاول نگر   کے نامور صحافی جناب گلزار احمد چوہدری مرحوم کے بڑے صاحبزادے محمد احمد چوہدری ڈسٹرکٹ پریس کلب بہاول نگر کے صدر ہیں اور اے آر وائی ڈیجیٹل کے ضلعی نمائندہ خصوصی بھی ہیں- 

Advertisements

انہوں نے اگلے روز پریس کلب بہاول نگر کے زیر اہتمام سمیع اللہ فاؤنڈیشن سکول میں جشن عید میلاد النبی کی روحانی تقریب منعقد کی جس میں معزز خواتین شریک ہوئیں -اس تقریب میں مدیر روزنامہ نوائے احمد پور شرقیہ احسان احمد سحر کی اہلیہ سیدہ نجمہ بخاری مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی-میلاد کے بعد سکول کے ننھے منے بچوں نے بھی سیدہ نجمہ بخاری مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی