سینیٹ میں مجموعی طور پر 24 نشستوں کیساتھ پاکستان پیپلز پارٹی کا پہلا نمبر ہے، مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی 19، 19 سیٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں
جے یو آئی نے 5، باپ پارٹی 4، اے این پی نے 3 نشستیں حاصل کیں جبکہ 11 دیگر اراکین سینیٹرز بننے میں کامیاب رہے ۔